اسلام آباد: پاک بحریہ نے بحیرہ عرب میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے مشکل میں گھرے غیر ملکی جہاز “ایم وی گوتم” کے عملے کو بحفاظت ریسکیو کر لیا ہے۔
بحیرہ عرب میں پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن: 6 بھارتیوں سمیت 7 غیر ملکیوں کی جان بچا لی گئی
RELATED ARTICLES



