اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سمندر میں برطانوی جہاز کی جانب سے ریسکیو کیے جانے والے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو بحفاظت ان کے وطن واپس بھجوا دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں اسحاق ڈار نے بتایا کہ The post سمندر میں ریسکیو کیے جانے والے آٹھ ایرانی ماہی گیروں کو بحفاظت وطن واپس بھجوا دیا گیا، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



