ممبئی: بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے اگلے روز گینگسٹر لارنس بشنوئی کے ایک مبینہ ساتھی نے اداکار سلمان خان کو دھمکی دی ہے کہ معافی مانگنے تک ان کے خلاف دشمنی ختم نہیں ہوگی۔
سلمان خان کو لارنس بشنوئی گروپ کی نئی دھمکی، معافی نہ مانگنے پر سنگین نتائج کا انتباہ
RELATED ARTICLES



