اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ (ن )کے رہنما سینیٹر عابد شیر علی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں امن و امان کا قیام حکومت کی اولین ترجیح ہے، دہشت گردوں کے خلاف صف بندی کریں گے۔
خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں اور انکے سہولت کاروں کیخلاف گرینڈ آپریشن کریں گے:عابد شیر علی
RELATED ARTICLES



