سعودی سفیر نے پاکستان کو توانائی چیلنجز سے نمٹنے میں مکمل معاونت کی یقین دہانی کر ادی۔ پاک سعودی توانائی سرمایہ کاری اور ریفائنری اپ گریڈیشن کے امکانات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اس سلسلے میں وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک کی سعودی سفیرنواف بن سعیدالمالکی سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان اور سعودی



