78.2 F
Pakistan
Saturday, October 10, 2026
HomePoliticsسعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں :ترجمان دفتر...

سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں :ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کی ہے، پاکستان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

Read full story on Neo News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments