ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے ریاض اور مدینہ کے علاقوں میں عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے کے بعد مشرقی مغربی آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی۔ سعودی عرب کی وزارتِ توانائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کو بائی پاس کرتے ہوئے تیل برآمد کرنے والی مشرقی مغربی پائپ لائن The post سعودی عرب نے عراقی ڈرون حملوں کا نشانہ بننے والی اہم آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کر دی appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



