ریاض(قدرت روزنامہ)سعودی عرب میں حوثیوں کے مسلسل میزائل اور ڈرون حملوں کے باعث سکیورٹی خدشات بڑھنے کے بعد دنیا کی بڑی تیل کمپنی سعودی آرامکو نے مشرقی صوبے کے شہر ظہران میں واقع اپنے مرکزی دفتر کو خالی کرانے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ کمپنی کے ملازمین کو اگلے احکامات تک گھروں سے کام …



