اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): خاتون صحافی کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے اور نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکر شاہزیب سیالکوٹی کو گرفتار کرلیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم کے آئی فون سے مبینہ توہین آمیز ویڈیو بھی برآمد ہوئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم The post خاتون صحافی کو ہراساں کرنے اور نازیبا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر ٹک ٹاکر شاہزیب سیالکوٹی گرفتار appeared first on ROSHAN PAKISTAN NEWS.



