ریاض(15 جون 2026): نئے اسلامی سال 1448 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے آج سعودی عرب میں اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے، جس میں ماہِ محرم الحرام کے چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے گا۔ اسلامی سالِ نو کے آغاز کے اس بابرکت موقع پر مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ (کسوہ) کی



