سعودی عرب میں طوفانی بارشوں کی پیشگوئی کے پیش نظر ’اورنج الرٹ‘ جاری کردیا گیا ہے۔ نیشنل سینٹر فار میٹرولوجی این سی ایم نے اتوار کے روز جازان، عسیر، مکہ اور الباحہ کے علاقوں میں درمیانے درجے کی بارش کے پیشِ نظر ‘اورنج الرٹ’ جاری کر دیے ہیں جبکہ سعودی عرب کے کئی دیگر شہروں



