کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان صوبائی اسمبلی کی رکن محترمہ اُمِ کلثوم کو اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبپاشی، توانائی، ماحولیات، جنگلات و جنگلی حیات کی چیئرپرسن منتخب کر لیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے اجراء کے بعد …
رکن بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز قائمہ کمیٹی برائے آبپاشی، توانائی، ماحولیات و جنگلات کی چیئرپرسن منتخب
RELATED ARTICLES



