سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہفتے کی صبح فضائی حملے کا الرٹ جاری کیا گیا، جس کے بعد شہر میں دو دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ یہ یمن میں حوثیوں کے ساتھ دوبارہ شروع ہونے والی کشیدگی کے بعد ریاض میں اپنی نوعیت کا پہلا الرٹ ہے۔ سعودی حکام کی جانب سے مقامی وقت



