کوئٹہ(ڈیلی قدرت کوئٹہ)عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی کی قیادت میں پارٹی کے ایک وفد نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے جاری احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا۔عوامی نیشنل پارٹی کے وفد نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطالبات کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت بلوچستان ڈاکٹر ماہ نور ناصر. ..



