(بابر شہزاد تُرک)سرکاری افسران کی گریڈ 20 میں ترقی کیلئے لازم سینئر مینجمنٹ کورس کے ضمن میں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے گریڈ 19 یا مساوی افسران کیلئے 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے، چار ماہ سے زائد دورانیے پر مشتمل یہ لازمی تربیتی کورس 20 جولائی سے 6 نومبر 2026 تک نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) اسلام آباد، لاہور،. .. ۔



