85.2 F
Pakistan
Sunday, July 12, 2026
HomePoliticsامریکا میں تارکین وطن کے ’ورک پرمٹ‘ سے متعلق اہم خبر آگئی

امریکا میں تارکین وطن کے ’ورک پرمٹ‘ سے متعلق اہم خبر آگئی

واشنگٹن: امریکا نے 6 ممالک کے تارکین وطن کے لیے ورک پرمٹ کی مدت میں توسیع کردی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ہیٹی اور چھ دیگر ممالک کے لاکھوں تارکین وطن کے ورک پرمٹ کی مدت میں توسیع کردی ہے جنہیں ٹیمپریری پروٹیکٹیڈ اسٹیٹس حاصل ہے۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments