گوجرانوالہ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سرور شاہدہ ٹرسٹ کا 336 واں فری کارڈیوسکولر واک ان کلینک سرور شاہدہ ریسرچ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر سائنس ٹرسٹ گوجرانوالہ کی لینڈ سائٹ کے نزدیک نواحی گاؤں میں منعقد ہوا جس میں مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والے متعدد مریضوں کا دل ،بلڈ پریشر اور شوگر کا فری چیک اپ کیا گیا. .. ۔



