بھارت معرکہ حق کے زخم ابھی تک چاٹ رہا ہے چاٹے بھی کیوں نا پاک افواج نے مودی کے غرورکا ایسا باجا بجایا کہ دنیا میں رسوائی اس کا مقد ر بن کر رہ گئی اسلام آباد کو تنہا کرنے کی سوچ نے بھارت کو تنہا کرکے رکھ دیا آج وہ کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا اوراللہ کی مدد سے آج پاکستان دنیا کے فیصلے کر رہا ہے اور دنیا پاک فوج کی معترف ہو گئی ہے سپر پاور. .. ۔



