اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس اصلاحات اور شفافیت کے فروغ میں ایشیائی ترقیاتی بینک کا تعاون قابلِ قدر ہے، جبکہ جی ڈی پی کے تناسب سے ٹیکس کی شرح میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
ٹیکس ٹو جی ڈی پی شرح بڑھانا حکومت کی اولین ترجیح ہے: محمد اورنگزیب
RELATED ARTICLES



