پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو سرفراز احمد کی جگہ ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق رواں سال اپریل میں ٹیسٹ ہیڈ کوچ مقرر کیے جانے والے سرفراز احمد کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے۔ سرفراز احمد نے بنگلادیش کے



