پنجاب میں بڑی عید کے تہوار کا میلہ ،ستھرا پنجاب پروگرام نے لوٹ لیا ،لاکھوں جانوروں کی قربانی ،کوئی الائیش نہ گندگی ،دھلی ہوئی گلیاں بازار اور ہر طرف گلاب کی خوشبو،ایسا محسوس ہو رہا تھا کہ ستھرا پنجاب اتھارٹی کو اللہ دین کا چراغ مل گیا ہے جسے رگڑتے ہی پورے پنجاب میں صفائیاں ہو گئیں ،ستھرا پنجاب کی ٹیم نے شدید گرمی، طویل اوقاتِ کار اور مسلسل. .. ۔
”ستھرا پنجاب“ نے عید میلہ لوٹ لیا
RELATED ARTICLES



