اسلام آباد (3 ستمبر 2026): پمز میں 14 نومولود کے جھلس کر جاں بحق ہونے کے کیس میں وفاقی پولیس کی انکوائری رپورٹ مکمل کر لی گئی۔ وفاقی پولیس کی جانب سے انکوائری رپورٹ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کو جمع کروا دی گئی جو وزارت داخلہ کو ارسال کی جائے گی۔ رپورٹ



