سوہاوہ: تھانہ ڈومیلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے غفلت و لاپرواہی سے لوڈر رکشہ چلا کر اپنی اور شہریوں کی جانیں خطرے میں ڈالنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف غفلت و لاپرواہی سے ڈرائیونگ کرنے پر قانون کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ. ..



