(بابر شہزاد تُرک) پمز ہسپتال میں 14 نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے کے معاملے میں اسلام آباد پولیس نے اپنی انکوائری رپورٹ مکمل کر لی، رپورٹ آئی جی اسلام آباد کو جمع کروا دی گئی ہے، رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کی جائے گی۔