کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف آپریشن کے دوران دریائے سندھ پر نواحی علاقے گمبٹ کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی ایس پی سمیت 10پولیس اہلکار شہید جبکہ 11 زخمی ہو گئے۔