لاہور (طیبہ بخاری سے) ممتاز محقق اور مصنف ڈاکٹر دلاور حسین نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنی حال ہی میں شائع ہونے والی تحقیقی کتاب ’’دی سینیٹ آف پاکستان اینڈ ریجنل ریپریزنٹیشن (The Senate of Pakistan and Regional Representation) ‘‘پیش کی۔
ممتاز محقق ڈاکٹر دلاور حسین کی سپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات،اپنی کتاب ’’دی سینیٹ آف پاکستان اینڈ ریجنل ریپریزنٹیشن ‘‘پیش کی
RELATED ARTICLES



