سابق وزیراعظم اور رکن قومی اسمبلی محمد نواز شریف کو لاہور ہیریٹیج ایریا ریوائیول بورڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ تقرری پنجاب والڈ سٹیز اینڈ ہیریٹیج ایریاز اتھارٹی ایکٹ 2012 کے The post سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اہم ذمہ داری مل گئی appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



