کوئٹہ(قدرت روزنامہ) مانگی ڈیم واقعہ کی تحقیقات کے لیے چئیرمین سی ایم آئی ٹی کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ بلوچستان نے تحقیقاتی کمیٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کمیٹی میں سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی، سینئر ڈی آئی جی پولیس اور انٹیلی. ..



