(24 ںیوز)زمبابوے کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جسٹن سیمنز (Justin Simmons) نے ذاتی وجوہات اور فیملی کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کی خواہش کے پیشِ نظر اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کی تصدیق زمبابوے کرکٹ بورڈ کی جانب سے بھی کر دی گئی ہے۔