پاکستان کی معاشی تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ زراعت ہمیشہ سے ہماری معیشت کی بنیاد رہی ہے، لیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ ہم نے زراعت کو ایک منظم، منافع بخش اور جدید کاروبار بنانے کے بجائے اسے محض ”پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی“ قرار دینے تک محدود کر دیا ہے۔
زراعت کو قومی معیشت کا حقیقی کاروبار بنانا ہو گا
RELATED ARTICLES



