لاہور: پاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کی جانب سے شیئر کی گئی ایک سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو خوشی اور تجسس میں مبتلا کردیا ہے، جبکہ ان کے گھر ننھے مہمان کی آمد کی خبریں بھی سامنے آرہی ہیں۔
ماہرہ خان کے گھر خوشیوں کی آمد، سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کی توجہ حاصل کرلی
RELATED ARTICLES



