مصنف: مہر غلام فرید کاٹھیا قسط: 50چھوٹے چوہدری نے دورسے درختوں کے نیچے جمگھٹا دیکھا تو اپنی جیپ کا رُخ اس جمگھٹے کی طرف ہی موڑ دیا۔
زبان گنگ تھی اور نظر پریشان۔ کیااس نے کوئی ہیرا دیکھ لیا تھا یا جنت سے گری ہوئی کوئی حور جو زمین پر پریشان حال تھی، غصہ کہاں اسکے دماغ پر اوس پڑ گئی
RELATED ARTICLES



