مصنف: یاسمین پرویزقسط: 15وقت کے تیز دھارے پہ بہتے ہوئے کسی کے ذہن میں یہ خیال بھی نہیں آیا کہ انہیں ایک ہوئے زندگی کے بیشمار ماہ و سال گزر گئے، مگر ان کی زندگی اولاد کی نعمت سے محروم ہے۔
دونوں حسرت بھری نگاہ سے ایک دوسرے کو دیکھتے رہ گئے،طمانیت کی لہر نے اسکے وجود کو اپنی لپیٹ میں لے لیا،اب نہ ہارنے کا ڈر تھا، نہ کچھ کھونے کا
RELATED ARTICLES



