یادش بخیر! علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ڈاکٹر یاسین مظہر صدیقی مرحوم ہر سال پاکستان آتے تو ہو نہیں سکتا تھا کہ جسٹس غزالی مرحوم کی قیادت میں ہم 10، 12 افراد بعد نماز عشاء تا صبح کاذب ان کے ساتھ شب بیداری نہ کریں۔