(29 ستمبر 2026): محکمہ انکم ٹیکس نے اداکارہ رکول پریت سنگھ سمیت بالی وڈ انڈسٹری سے جڑے افراد اور کمپنیوں سے منسلک 12 مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس نے چھاپے رکول پریت سنگھ، ان کے سسر و پروڈیوسر واشو بھگنانی سے منسلک مقامات اور پینوراما اسٹوڈیوز پر
رکول پریت سنگھ سے منسلک مقامات پر محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپے
RELATED ARTICLES



