(24 نیوز)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ماہ زیقعد کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا, چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ یکم ذیقعد 19 اپریل بروز اتوار کو ہوگی۔