واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی خاتون اوّل میلانیا ٹرمپ کی کوششوں کی وجہ سے روس اور یوکرین اولیشکی شہر میں جنگ بندی پر رضامند ہوئے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ڈائریکٹر برائے مواصلات، اسٹیون چیونگ نے یوکرین کے علاقے خیرسون کے شہر اولیشکی میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کو یوکرین میں



