(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے میر رضا کے قتل کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد شروع کرتے ہوئے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے،پولیس افسران و اہلکاروں کے کردار کا تعین کرنے کے لیے جے آئی ٹی کے علاوہ 2 مختلف تحقیقاتی کمیٹیاں بھی بنائی گئی ہیں، ڈی آئی جی عرفان علی بلوچ جے آئی ٹی کی سربراہی کرنے کے علاوہ دیگر 2 کمیٹیوں کا بھی حصہ ہوں. .. ۔



