واشنگٹن (11 اکتوبر 2026): امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کرتے ہوئے یہ دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین توانائی سے متعلق جنگ بندی پر متفق ہوگئے ہیں۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر حالیہ پوسٹ میں لکھا کہ روس اور یوکرین کے درمیان توانائی جنگ بندی کا نفاذ



