اسلام آباد (قدرت روزنامہ) چیئرمین پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر گوہر خان نے خیبر پختونخواہ میں وفاقی حکومت کی جانب سے ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کو شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے ایک انتہائی تشویشناک، سنگین سیاسی غلطی اور غیر جمہوری اقدام قرار دے کر مسترد کردیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر …



