لاہور(قدرت روزنامہ)ایسا کہا جاتا ہے کہ روزانہ ایک سیب کھانا ڈاکٹر کو دور رکھنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔ سیب ایک ایسا پھل ہے جو دنیا بھر میں بہت زیادہ کھایا جاتا ہے اور اس کی متعدد اقسام دستیاب ہیں۔ اسے مختلف پکوانوں اور مشروبات کا حصہ بھی بنایا جاتا ہے مگر صحت کے لیے. ..



