انسان جب تاریخ کی پرانی گلیوں میں قدم رکھتا ہے تو احساس ہوتا ہے کو ظلم صرف نیزے یا تلوار کا نام ہیں ، کبھی خاموشی ، کبھی تہذیب اور کبھی مذہب کی غلط تعبیر بھی مظلومیت کا وہ ساز بنتی ہے جس پر صدیوں سے عورت کا نوحہ بج رہا ہے۔