رسالپور: تھانہ رسالپور کی حدود میں فائرنگ کے دو الگ واقعات کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک واقعے میں کباڑ کی دکان سے گھر واپس جانے والے شخص کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر زخمی کیا جو بعد میں اسپتال میں دم توڑ گیا، جبکہ دوسرے واقعے میں پی اے ایف



