لاہور: پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی زندگی پر بننے والی فلم میں ان کا کردار ادا کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے، تاہم ان کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقیدی تبصرے کیے جارہے ہیں۔
رجب بٹ نے عبدالستار ایدھی کا کردار نبھانے کی خواہش ظاہر کردی
RELATED ARTICLES



