راولپنڈی: راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز سری لنکا کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے، مہمان ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 80 سے زائد رنز بنا لیے ہیں، جبکہ پاکستان کی برتری ختم کرنے کے لیے سری لنکا کو مزید 140 سے زائد رنز درکار ہیں۔