راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تربت، بلوچستان کا دورہ کیا، جہاں انہیں آپریشنل تیاریوں اور دہشتگردی کے خلاف جاری ٹارگٹڈ آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔