راولپنڈی: تیزبارشوں کے پیشِ نظر راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کرتے نشیبی علاقوں میں واسا عملہ اور ہیوی مشینری تعینات کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں تیز بارش کے باعث نچلے علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔ صورتحال کے پیشِ نظر ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن
راولپنڈی میں رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی
RELATED ARTICLES



