لاہور(قدرت روزنامہ)خوبصورت اور صحت مند بالوں کی خواہش میں بہت سی خواتین بالوں میں تیل لگا کر اسے پوری رات کے لیے چھوڑ دیتی ہیں۔ یہ طریقہ کئی گھروں میں ایک پرانی روایت کے طور پر آج بھی رائج ہے، جہاں بزرگ خواتین بالوں میں رات بھر تیل لگا رہنے کو بالوں کی صحت کے. ..



