مصنف: شہزاد احمد حمیدقسط: 506انکل دلاور سے چوہدری اکرم تک؛انکل دلاور میرے دوست نعیم چوہدری کے والد انکل اسلم کے یار تھے۔
رئیس انسان کا اتنی خوبیوں کا مالک ہونا خود میں بڑا کمال تھا، جتنا اللہ نے انہیں دولت سے نوازا تھا یہ اتنے ہی مٹے ہوئے اور بچھے ہوئے انسان تھے
RELATED ARTICLES



