پاکستان مسلم لیگ (ن) (PMLN)کے حلقہ نمبر 3 سے ٹکٹ کے امیدوار ذوالفقار علی تتو نے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے کے بعد آزاد حیثیت سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق انہیں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا، جس کے بعد انہوں نے اپنے سیاسی مستقبل



